Posts

Showing posts with the label current affairs

دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات

Image
دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات جو کے ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جارہے اہمیت تو سب جانتے ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں کسی بھی ٹائم کہیں بھی کسی سے بھی رابطہ کرسکتےہیں لیکن نقصان جوکہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اسکا تھوڑا سا ذکر میں نے لکھنے کی کوشش کی ہے کسی زمانے میں  روزانہ رات کو باقاعدگی سے گھر والے اکٹھے بیٹھتے تھے ایک دوسرے کے بارے میں ہر ایک بات جانتے تھے خاص طور پر ہمسایوں کے بارے میں ان کے حلات کے بارے میں جانتے تھے اب جب سے سوشل میڈیا کا دور آیا ہے ہمسائے تو دور گھر والوں کے بارے میں نہیں پتا ہوتا پہلے جب رات کو سونے جاتے تو  ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالشے   کرتے تھے پھر سوشل میڈیا  لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گئے اب تو گھر میں رابطے بھی گویا کھانے کی ٹیبل تک ہی محدود ہو گئے ہیں پہلے بچے اپنے بزرگوں سے کہانیاں سنتے تھے نوجوان فزیکل گیمز کھیلتے تھے اور بزرگ اکٹھے بیٹھ کر حقہ پیتے تھے مشورے دیتے تھے لیکن اب تو دور حاضر میں یہ ایک خواب سا لگتا ہے جیسے جیسے ہم جدید دو میں داخل ہوتے جارہ...

سٹوڈنٹس پہلے ہی بے روزگار ہوتے ہیں۔

Image
بڑی زیادتی کی بات ہے کہ سٹوڈنٹس پہلے ہی بے روزگار ہوتے ہیں۔ اور انھیں مزید کنگلا کرنے کے لیے NTS, PTS, JTS, OTS... اور PPSC جیسے ادارے جاب دینے کی غرض سے مزید لوٹ کھسوٹ کرتے ہیں۔ جس جاب کی ایڈ دی جا...