Posts

IDM Crack Patch latest Internet Download Manager Free Download

Image
Internet Download Manager IDM Crack 2019 is totally free and 100% working. This new 2019 IDM fix is intended for those needing high download speed of records with huge memory. 2019 Internet Download Manager (IDM) works splendidly even in poor system associations, with resume capacities for a few documents and combining multipart downloaded records into a solitary document Guidelines on the most proficient method to utilize IDM CRACK 2019 If you don't mind read through these guidelines on the most proficient method to get free IDM download with it's break. You will be required to utilize our Internet Download Manager (IDM) 6.23 Build 17 Registered (32bit + 64bit Patch) Adhering to are directions on the most proficient method to utilize IDM Break 2019. Introduce IDM by running "idman623build17.exe" Note: no compelling reason to leave/close IDM if running. Run "32bit Fix manufacture 17.exe" in case you're utilizing a 32bit working framework o

12 Steps to Self Care

Image
12 Steps To Self Care #TauqirSays #care  If it feels wrong, don't do it Say exactly what you mean Don't be a people pleaser Trust your instincts Never speak bad about yourself Never give up on your dreams Don't be afraid to say "NO" Don't be afraid to say "YES" Be kind to yourself Let go of what you can't control Stay away from drama & negativity Love and spread the same.   Follow

تیرے قدموں میں آنامیرا کام تھا

Image
تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا   میری قسمت جگانا تیرا کام ہے  میری آنکھوں کو ہے دید کی آرزو  رخ سے پردہ اٹھانا تیرا کام ہے تیری چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں تیرے فیض کرم کی تو حد ہی نہیں جن کو دنیا میں نہ کوئی اپنا کہے اُن کو اپنا بنانا تیرا کام ہے باڑا بجتا ہے سلطان کونین کا صدقہ مولیٰ علی صدقہ حسنین کا صدقہ خواجہ پیا غوث ثقلین کا حاضری ہوگئی یہ بھی انعام ہے میرے دل میں تیری یاد کا راج ہے ذہن تیرے تصور کا محتاج ہے اک نگاہ کرم ہی میری لاج ہے لاج میری نباہنا تیرا کام ہے آخری وقت ہو تیرے بیمار کا ایک قطرہ ملے جامِ دیدار کا آخری میرے دل کی ہے حسرت یہی اب یہ حسرت مٹانا تیرا کام ہے پیش ہر آرزو ہر تمنا کرو تھام لو جالیاں التجائیں کرو مانگنے والو دامن کشادہ کرو کملی والے کا فیض کرم عام ہے میرے دل کا سکوں میرے دل کی صدا ہے *ظہوری* ثنائے حبیب خدا یہ صدائیں عقیدت اے باد صبا جاکے ان کو جا کے سنانا تیرا کام ہے

اللّٰه نے تین عالم بنائے ہیں

Image
اللّٰه   نے تین عالم بنائے ہیں اللّٰه   نے تین عالم بنائے ہیں دنیا،جنت،جہنم۔ جنت جہاں راحتیں ہی راحتیں ہیں۔ جہنم جہاں تکالیف ہی تکالیف ہیں۔ دنیا  جہاں تکالیف بھی ہیں اور راحتیں  بھی ہیں۔ تکالیف اور راحتیں دونوں ہی انسانوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں مسلمان ہو یا کافر تکلیف یا راحت دونوں کو ہی پہنچتی ہے۔ تاہم مسلمان کے ردعمل میں فرق ہونا چاہیے بانسبت کافر کے کیونکہ مسلمان  اللّٰه  ، آخرت اور تقدیر پر ایمان رکھتا ہے جبکہ کافر ان سب سے محروم ہے زمین پر اور انسان پر مختلف ادوار میں خوشگوار اور تکلیف دہ حوادث وارد ہوتے رہتے ہیں۔ زمین پر بارانِ رحمت، فرحت بخش ہوائیں، اچھی فصل، اناج، اور تکلیف کی شکل میں زلزلہ، طوفان اور قحط سالی۔اسی طرح انسان پر اس کا ورد کامیابیوں، ناکامیوں مال وجان میں نقصان اور بیماریوں کی صورت میں ہوتا ہے۔ مسلمان جب اس حقیقت پر غور کرتا ہے کہ ہر معاملہ  اللّٰه  کے حکم سے ہورہا ہے تو مشکل حالات اور غم میں بھی  اللّٰه  کی رضا پر خوش ہوتا ہے اور خوشی اور کامیابی میں بھی اکڑتا نہیں بلکے  اللّٰه  کا شکر ادا کرتا ہے۔ اس کے برعکس کوئی کافر ادنٰی انسان تکالیف کو دیوتا کی

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ، ﮐﯿﺎ ﺍﺳﯿﺮﯼ ﮨﮯ اور ﮐﯿﺎ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮨﮯ.

*ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ،* *ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ،* ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، *ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ* ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ *،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ* ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے … ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳرکار دوعالم ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ، فرمایا :ﺛﻤﺎﻣﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ؟ ﺛﻤﺎﻣﮧ ﺑﻮﻻ : ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮﮞ؟۔ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ نے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﻮ؟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ : ﻧﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ، ﻧﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺪﺷﮧ، ﺟﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺮ ﻟﻮ، ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ نے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :  ﺑﮍﺍ ﺗﯿﺰ ﻣﺰﺍﺝ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ؟ ﻋﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ *ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ*  ! ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺛﻤﺎﻣﮧ ﺫﺭﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻮ صحیح، ﺛﻤﺎﻣﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ : ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ، ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ، ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ

20 things upbeat individuals never don't do

Image
Never expect anything as a byproduct of giving. Never question themselves. Never overlook their heart. Never think about things literally. Never trust their dread is genuine. Never hold feelings of resentment. Never body slam themselves or others. Never endeavor to transform others; they acknowledge everybody for their identity. Never feel committed to would things Never like to. Never disregard their senses. Never oppose change. Never remain in a circumstance that never again serves them … ever. Never look outside of themselves to be upbeat. Never disregard their fantasies and internal wants. Never view themselves as broken or believe that they should be settled. Never judge others. Never gripe. Never maintain a strategic distance from hazard. Never accuse others and they assume full liability for their lives.

دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات

Image
دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات جو کے ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جارہے اہمیت تو سب جانتے ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں کسی بھی ٹائم کہیں بھی کسی سے بھی رابطہ کرسکتےہیں لیکن نقصان جوکہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اسکا تھوڑا سا ذکر میں نے لکھنے کی کوشش کی ہے کسی زمانے میں  روزانہ رات کو باقاعدگی سے گھر والے اکٹھے بیٹھتے تھے ایک دوسرے کے بارے میں ہر ایک بات جانتے تھے خاص طور پر ہمسایوں کے بارے میں ان کے حلات کے بارے میں جانتے تھے اب جب سے سوشل میڈیا کا دور آیا ہے ہمسائے تو دور گھر والوں کے بارے میں نہیں پتا ہوتا پہلے جب رات کو سونے جاتے تو  ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالشے   کرتے تھے پھر سوشل میڈیا  لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گئے اب تو گھر میں رابطے بھی گویا کھانے کی ٹیبل تک ہی محدود ہو گئے ہیں پہلے بچے اپنے بزرگوں سے کہانیاں سنتے تھے نوجوان فزیکل گیمز کھیلتے تھے اور بزرگ اکٹھے بیٹھ کر حقہ پیتے تھے مشورے دیتے تھے لیکن اب تو دور حاضر میں یہ ایک خواب سا لگتا ہے جیسے جیسے ہم جدید دو میں داخل ہوتے جارہے ہیں ہم رشتہ احساس اپنا