دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات
دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے نقصانات جو کے ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جارہے اہمیت تو سب جانتے ہی ہیں ہم ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں کسی بھی ٹائم کہیں بھی کسی سے بھی رابطہ کرسکتےہیں لیکن نقصان جوکہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اسکا تھوڑا سا ذکر میں نے لکھنے کی کوشش کی ہے کسی زمانے میں روزانہ رات کو باقاعدگی سے گھر والے اکٹھے بیٹھتے تھے ایک دوسرے کے بارے میں ہر ایک بات جانتے تھے خاص طور پر ہمسایوں کے بارے میں ان کے حلات کے بارے میں جانتے تھے اب جب سے سوشل میڈیا کا دور آیا ہے ہمسائے تو دور گھر والوں کے بارے میں نہیں پتا ہوتا پہلے جب رات کو سونے جاتے تو ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالشے کرتے تھے پھر سوشل میڈیا لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گئے اب تو گھر میں رابطے بھی گویا کھانے کی ٹیبل تک ہی محدود ہو گئے ہیں پہلے بچے اپنے بزرگوں سے کہانیاں سنتے تھے نوجوان فزیکل گیمز کھیلتے تھے اور بزرگ اکٹھے بیٹھ کر حقہ پیتے تھے مشورے دیتے تھے لیکن اب تو دور حاضر میں یہ ایک خواب سا لگتا ہے جیسے جیسے ہم جدید دو میں داخل ہوتے جارہے ہیں ہم رشتہ احساس اپنا